عامر لیاقت اور وقار ذکا برما سے پاکستان واپس پہنچ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں کی مدد کی غرض سے برما گئے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور وقار ذکا کو ڈی پورٹ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر لیاقت حسین اور وقار ذکا روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے میانمار گئے تھے جہاں انہیں ہفتہ کے روز گرفتار کرلیا گیا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر افواہیں گردش… Continue 23reading عامر لیاقت اور وقار ذکا برما سے پاکستان واپس پہنچ گئے