منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کالندن سے وطن واپسی پر لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؒ لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے 120کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں لندن سے وطن واپسی پر لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ بتایا گیاہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے عمران خان سے ضمنی انتخاب تک لاہور میں قیام کرنے کی سفارش کی تھی جس کے تحت عمران خان 12ستمبر سے خود این اے 120کی انتخابی مہم کی مانیٹرنگ کریں گے

جبکہ 14ستمبر کوبڑی سیاسی سر گرمی بھی تیاری کی جارہی ہے۔ عمران خان کی قیادت میں14ستمبر کو این اے 120کے حلقے سے باہر بڑی ریلی نکالی جائے گی جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین بھی لاہور پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے بھرپور سیاسی سر گرمیاں شروع کرتے ہوئے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…