الیکشن سے پہلے عمران فارغ، پارٹی کی قیادت کو ئی اور سنبھالے گا،منظور وسان
کراچی (اے این این ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات سے قبل تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی جگہ کوئی اور سنبھالے گا۔خواب دیکھنے والی سرکار کے نام سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک اور پیشگوئی کی ہے جس میں انہوں نے اہم باتیں کیں۔نجی… Continue 23reading الیکشن سے پہلے عمران فارغ، پارٹی کی قیادت کو ئی اور سنبھالے گا،منظور وسان