منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے33.4 ارب ڈالر ا مداددی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے33.4 ارب ڈالر ا مداددی

اسلام آباد ( آن لائن) امریکہ گزشتہ 15 سال کے دوران پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑنے کے صلے میں 33 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی ا مداد دے چکا ہے ، یہ ان اخراجات کا صرف 44 فیصد حصہ ہے جو پاکستان اس جنگ میں جھونک چکا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کو دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے33.4 ارب ڈالر ا مداددی

ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 20ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل۔نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے باہر پارکنگ فیس پر تنازعہ ہو گیا۔20روپے کی معمولی پارکنگ فیس پر تنازعہ اتنا بڑھا کہ پارکنگ کے ٹھیکے دار نے فائرنگ شروع کر دی ۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر قتل جبکہ… Continue 23reading ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یوم دفاع کی مرکزی تقریب  گزشتہ روزجی ایچ کیو میں ہوئی ۔ تقریب میں پاک فوج کے سابق سربراہان اشفاق پرویز کیانی اور راحیل شریف نے بھی شریک ہوئے ۔اس موقع پر موجودہ و سابق فوجی سربراہان میڈیا اور تقریب کے شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے ، روزنامہ امت کے… Continue 23reading میں کوئی خودنوشت نہیں لکھ رہا اور ابھی تک ارادہ بھی نہیں،اشفاق پرویز کیانی

وزیرخارجہ خواجہ آصف کل ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

وزیرخارجہ خواجہ آصف کل ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیرخارجہ خواجہ آصف 8ستمبر، بروز جمعہ کو ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے۔ دفتر خارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق خواجہ آصف جمعہ کے دن ایک روزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہونگے جہاں وہ اپنے ہم منصب وانگ یی Wang Yi سے ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات… Continue 23reading وزیرخارجہ خواجہ آصف کل ایک روزہ دورہ پر چین جائینگے

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

اسلام آباد (آن لائن) چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات پر مبنی پروگرام نشر کرنے پرنیب نے اینکر پرسن ایس کے نیازی اور فری لانس صحافی اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست دیدی ہے۔ نیب کی طرف سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نجی ٹی وی… Continue 23reading چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

برکس اعلامیے میں پاکستان پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا ، چینی سفیر

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

برکس اعلامیے میں پاکستان پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا ، چینی سفیر

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان بارے چین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، برکس اعلامیے میں پاکستان پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا ، برکس اعلامیے میں جن تنظیموں کا ذکر کیا گیا پاکستان ان پر پہلے… Continue 23reading برکس اعلامیے میں پاکستان پر کوئی الزام نہیں لگایا گیا ، چینی سفیر

پاکستان کا وہ مہنگا ترین منصوبہ جس پر 4 ہزار ارب روپے خرچ ہو گئےمگر وہ ناکام ہونے والا ہے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کا وہ مہنگا ترین منصوبہ جس پر 4 ہزار ارب روپے خرچ ہو گئےمگر وہ ناکام ہونے والا ہے

اسلام آباد (آن لائن) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 4000 ارب روپے سے زائد خرچ کرنے کے باوجود منصوبے پر ناکامی کی تلوار لٹکنے لگی، بھارت نے سازش کے تحت مقبوضہ کشمیر میں 13 بجلی کے منصوبے شروع کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس پر 15 ارب روپے سے زائد کے منصوبے شروع… Continue 23reading پاکستان کا وہ مہنگا ترین منصوبہ جس پر 4 ہزار ارب روپے خرچ ہو گئےمگر وہ ناکام ہونے والا ہے

آرمی چیف نے شہداء کے اہلخانہ کے مسائل حل کیلئے احکامات جاری کردیئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

آرمی چیف نے شہداء کے اہلخانہ کے مسائل حل کیلئے احکامات جاری کردیئے

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ان کی فیملیز کے مسائل کی درخواستوں پر متعلقہ حکام کو احکام جاری کر دیئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جمعرات کو… Continue 23reading آرمی چیف نے شہداء کے اہلخانہ کے مسائل حل کیلئے احکامات جاری کردیئے

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف سماعت ،تیسری مرتبہ فل بنچ تشکیل

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف سماعت ،تیسری مرتبہ فل بنچ تشکیل

لاہور (آن لائن) بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف سماعت کے لیے تیسری مرتبہ فل بنچ تشکیل دے دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ نے آئندہ ہفتے سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے بیگم کلثوم… Continue 23reading کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف سماعت ،تیسری مرتبہ فل بنچ تشکیل