منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل

datetime 7  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 20ایبٹ آباد میں20روپے کے تنازع پر ایک شخص قتل۔نجی ٹی وی کے مطابق ایبٹ آباد کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے باہر پارکنگ فیس پر تنازعہ ہو گیا۔20روپے کی معمولی پارکنگ فیس پر تنازعہ اتنا بڑھا کہ پارکنگ کے ٹھیکے دار نے فائرنگ شروع کر دی ۔فائرنگ کے نتیجے میں ایک

راہگیر قتل جبکہ 3افراد زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قتل ہونے والا راہگیر مریض تھا جو ہسپتال سے دوا لینے کے بعد گھر جا رہا تھا کہ فائرنگ کا شکار ہو گیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا جبکہ زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے مار رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…