شہباز شریف کا نواز شریف کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا حصہ نہ بننے کا پیغام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ذاتی وعدوں کی وجہ سے میں سب کچھ نہیں بتا سکتا لیکن میں شہباز شریف کی پالیسی سے متعلق اعلان کر سکتا ہوں جس کی تصدیق بھی اگر کوئی کرنا چاہے… Continue 23reading شہباز شریف کا نواز شریف کو فوج اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کا حصہ نہ بننے کا پیغام







































