عمران خان کالندن سے وطن واپسی پر لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
ؒ لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے 120کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں لندن سے وطن واپسی پر لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ بتایا گیاہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے عمران خان سے ضمنی انتخاب تک لاہور میں قیام کرنے کی سفارش کی… Continue 23reading عمران خان کالندن سے وطن واپسی پر لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ





































