چوہدری نثار نے جوبھی کیا کس کے کہنے پر کیا؟احسن اقبال نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چند سقراط اور بقراط بیرونی اشاروں پر عوام میں سی پیک کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلانا بند کریں کیونکہ ان کے منفی تبصرے سے پاکستان چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ملک دشمن… Continue 23reading چوہدری نثار نے جوبھی کیا کس کے کہنے پر کیا؟احسن اقبال نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا







































