جنرل اسمبلی کا اجلاس ٗوزیراعظم شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفد 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پاکستانی وفد اجلاس میں شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوگا۔ذرائع کے… Continue 23reading جنرل اسمبلی کا اجلاس ٗوزیراعظم شرکت کیلئے 16 ستمبر کو نیویارک روانہ ہوں گے







































