وزیراعظم نے کچھی کینال منصوبے کا افتتاح کردیا
ڈیرہ بگٹی (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کچھی کینال منصوبے کا افتتاح کردیا،منصوبے کی تکمیل سے 72ہزار ایکڑ بنجر اراضی سیراب ہوگی،منصوبے کو 80 ارب کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے،کچھی کینال کی تکمیل کے بعد بلوچستان دریائے سندھ اپنے حصے کا پانی حاصل کرنے کے قابل ہوجائے گا،363کلو میٹر لمبی… Continue 23reading وزیراعظم نے کچھی کینال منصوبے کا افتتاح کردیا







































