بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف اورشہبازشریف کی ملاقات،آئندہ کا لائحہ عمل فائنل،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کا عید کے بعد میاں نوازشر یف کی قیادت میں عوام رابطہ مہم کو تیز کر نے کا فیصلہ ‘میاں نوازشر یف سے وزیر اعلی شہبازشر یف کی 2گھنٹے سے زائد تک رائے ونڈمیں ملاقات ‘موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی بارے معاملات کو حتمی شکل دی گئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے میاں نوازشر یف کی نااہلی کے معاملے پر قوم کو حقائق سے آگاہ کر نے

کیلئے عوام رابطہ مہم کو عید کے بعد تیز کر نے کا فیصلہ کیا ہے جسکے تحت میاں نوازشر یف کی قیادت میں مختلف شہروں میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالیں جائیں گی جبکہ دوسری طرف اتوار کے روز میاں نوازشر یف سے وزیر اعلی پنجاب شہبازشر یف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور کے حوالے سے مشاورت کے ذریعے آئندہ کی حکمت عملی بنا ئی گئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…