پانا ما لیکس فیصلہ ٗ وزیر اعظم اور ان کے بچوں کی درخواستیں یکجا کر کے پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کی استدعا منظور
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں نااہل قرار دیے گئے وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کے بچوں کی عدالتی حکم کے خلاف نظرثانی کی درخواستیں یکجا کرکے پانچ رکنی بنچ تشکیل دینے کی استدعا منظور کرلی۔منگل کو پاناما لیکس فیصلے کے خلاف وزیراعظم اور ان کے بچوں کی نظرثانی کی درخواستوں کی… Continue 23reading پانا ما لیکس فیصلہ ٗ وزیر اعظم اور ان کے بچوں کی درخواستیں یکجا کر کے پانچ رکنی بینچ تشکیل دینے کی استدعا منظور