پاکستان روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف حرکت ،میانمار کاسفیرطلب،3 اہم مطالبے کردیئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا کے مسلمانوں پر جاری ظلم کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی تحریکیں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو میانمار کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور میانمار کے سفیر سے کہا گیا کہ ان کی حکومت روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم بند کرے… Continue 23reading پاکستان روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف حرکت ،میانمار کاسفیرطلب،3 اہم مطالبے کردیئے