سارے کے سارے وزیر کہاں غائب ہوگئے؟ نوازشریف نے لندن میں بیٹھ کر طلال چوہدری اور دانیال عزیز کی کلاس لے لی،پرویز رشید سے متعلق بھی اہم انکشافات‎

9  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے لندن جانے کےبعد پارٹی کی طرف سے ان کی نااہلی پر خاموشی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری نااہلی کےخلاف جلسے اور تقاریر میری لندن واپسی پر ہی ہونگے،میری نااہلی کےخلاف پہلے کی طرح آواز بلند کی جائے خاموشی تکلیف دہ ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے طلال چوہدری، دانیال عزیز ودیگر کےلئے سخت پیغام دیا گیا ہے،ذرائع

کے مطابق یہ بات سچ ہے کہ جب سے نواز شریف لندن گئے ہیں تو مریم نواز شریف کے علاوہ کسی ایک رکن نے بھی نواز شریف کی نااہلی کے بارے میں کچھ نہیں کہا ہے اور نہ ہی کوئی تحریک چلانے کی بات کی گئی ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف نے پرویز رشید کو پیغام میں کہا ہے کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا پوری کی پوری مسلم لیگ سو رہی ہے اور پارلیمنٹ میں بیٹھے تمام وزرانے چپ سادھ لی ہے،اس کے علاوہ جن کےپاس وزارت نہیں تھی لیکن وہ پارٹی کادفاع کرتے تھے ان کےلئے بھی کافی سخت پیغام دیا گیا ہے کہ وہ میری نااہلی کی بھر پور آواز اٹھائیں،ذرائع کا کہناہے کہ نواز شریف کے لندن جانے کے بعد نہ تو پارلیمنٹ میں کسی نے بات کی نہ کسی میٹنگ کے ودران اور نہ ہی کسی جلسہ جلوس میں ان کی نااہلی کے بارے میں بات کی گئی ہے،مریم نواز نے بھی کہا ہے کہ میں اکیلی لاہور کی قیادت کو لے کر جلسے جلوس کررہی ہوں پارٹی کے وہ لوگ جن کو آج یہاں ہونے چاہئے تھا وہ لوگ ساتھ نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…