پاکستانی قوم کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے، اپنی سرزمین کی حفاظت کریں گے، وزیرخارجہ کا دبنگ اعلان
اسلام آباد(این این آئی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک خود دار قوم ہے ٗ اسے قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے ٗ اپنے ملک کی سرزمین کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے ٗپاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ختم نہیں ہوئے ٗدونوں ممالک کے روابط کو… Continue 23reading پاکستانی قوم کو قربانی کا بکرا نہیں بننے دیں گے، اپنی سرزمین کی حفاظت کریں گے، وزیرخارجہ کا دبنگ اعلان