سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ایک جامع باضابطہ دفاعی اور تزویراتی تعاون کے معاہدے کی ضرورت ہے ۔ وہ بدھ کو یہاں سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے۔سیکرٹری وزارت دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن شاہ بھی… Continue 23reading سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ،پاکستان نے بڑا قدم اُٹھالیا







































