آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے نواز لیگ حکومت کی کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا، 32 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں کتنے ہزار ارب کی مالی بے ضابطگیاں کی گئیں، تہلکہ خیز انکشافات
کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر اور سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور سیکریٹری اطلاعات سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا ہے کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی تازہ رپورٹ سے ہمارا موقف صد فیصد درست ثابت ہوا ہے کہ نہ صرف نواز شریف نااہل ہیں بلکہ ان… Continue 23reading آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے نواز لیگ حکومت کی کرپشن اور مالی بے ضابطگیوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا، 32 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں کتنے ہزار ارب کی مالی بے ضابطگیاں کی گئیں، تہلکہ خیز انکشافات