کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر10اعتراضات اٹھا دیئے گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر10اعتراضات اٹھا دیئے گئے ہیں، نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق کلثوم نواز کے کاغذات پر اٹھائے گئے اعتراضات میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے4جون2015 تک کا اقامہ لیا لیکن اس کا ذکر نہیں کیا، ٹیکس گوشواروں میں… Continue 23reading کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر10اعتراضات اٹھا دیئے گئے











































