ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

وفاقی وزیر کی بیٹی نے ہندومذہب اختیارکر لیا

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب سے تعلق رکھنےو الے ایک وفاقی وزیر جو پارٹیاں بدلنے کے سلسلے میں خاصے مشہور ہیں کی شادی شدہ بیٹی نے بچوں سمیت ہندو مذہب اختیار کرلیا ہے۔ اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے اور واٹس ایپ نمبر پر کسی ہندو پروہت کی تصویر لگائی ہے جس کے نیچے درج ہے میرے مرشد اور پیشوا آج کل، واٹس ایپ پر ہندو دھرم کی دیوی کالی ماتا کی تصویر لگائی ہوئی ہے ۔

روزنامہ خبریں نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر کے قریبی حلقوں نے کہا ہے کہ وہ سخت پریشان ہیں اورن ان کی کوشش ہے کہ یہ بات صیغہ راز میں رہے تاکہ ان کی سیاسی پوزیشن متاثرنہ ہوتاہم تمام تر کوشش کے باوجود ان کی بیٹی نے باپ سمیت تمام خاندان سے قطع تعلق کرلیا ہے اور کھل کر اس بات کا اعلان کردیا ہے کہ ’ میں ہندو دھرم اختیار کرچکی ہوں لہٰذا میرا آپ سے کوئی تعلق نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…