انتظار کی گھڑیاں ختم، اہم ترین فیصلہ،پاکستان امریکہ کیخلاف اُٹھ کھڑا ہوا،دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکلسن کے پاکستان بارے الزامات پر مبنی بیانات سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنرل نکلسن کے بیانات پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے خلاف اور دھمکی آمیز ہیں… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، اہم ترین فیصلہ،پاکستان امریکہ کیخلاف اُٹھ کھڑا ہوا،دھماکہ خیز اعلان







































