ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آئین میں ترمیم، پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو جواب دیدیا، حیرت انگیز اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئین میں ترمیم، پیپلز پارٹی نے نواز شریف کو جواب دیدیا، تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں واضح کرتا چلوں کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف جس گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کر رہے ہیں وہ مختلف ہے اور جو بات میں نے پہلے کوئٹہ میں کی اور پھر جس کی سینٹ سے منظوری لی، وہ مختلف

ہے۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ میاں نواز شریف کے گرینڈ ڈائیلاگ کے کیا نکات ہیں وہ میاں نواز شریف ہی جانتے ہوں گے، لیکن ہم نے جس ڈائیلاگ کی بات کی ہے وہ آئینی فریم ورک کے اندر رہتے ہوئے ڈائیلاگ ہے، اس ڈائیلاگ میں کسی ترمیم کا ذکر نہیں ہے بلکہ موجودہ آئین میں جو اختیارات ہیں، ہر ادارے کو ان کے اندر رہتے ہوئے کام کرنے کی بات کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…