اٹارنی جنرل نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف علی نے پانامہ لیکس معاملہ کی تحقیقات کےلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیشی کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا ۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے آئی ٹی کے… Continue 23reading اٹارنی جنرل نے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمہ دار شخص کا نام وزیراعظم کو بھیج دیا











































