بینظیر قتل کیس کا فیصلہ ،پورے پاکستان کو جس خبر کا انتظار تھا وہ آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹوکے قتل کیس میں ایف آئی اے کےپراسیکیوٹرز نے اپنے حتمی دلائل مکمل کر لئے جس کےساتھ یہ اہم ترین مقدمہ9سال7ماہ 27روز بعد حتمی مرحلہ میں داخل ہوگیا ہے اور عید قربان سے دو روز قبل جمعرات31اگست کو اس کا فیصلہ سنائے جانیکا امکان ہے، کل پیر28اگست سے ملزمان کے… Continue 23reading بینظیر قتل کیس کا فیصلہ ،پورے پاکستان کو جس خبر کا انتظار تھا وہ آگئی







































