(ن ) لیگ جہلم کے قائدین اور ورکرز باہر بھوکے خوار ہوتے رہے، نواز شریف اور لیڈر شپ اندر کیا کھانے میں مصروف رہے؟
جہلم(آن لائن) مسلم لیگ (ن )جہلم کے قائدین اور ورکرز باہر خوار ہوتے رہے جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف ہوٹل میں کھانا کھانے میں مصروف رہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کیلئے مٹرقیمہ,دیسی مرغا,بریانی,مٹن,چاول سمیت دیگر پکوان بنایا گیا تھا ۔ ڈنر میں نواز شریف کے ہمراہ خواجہ سعد رفیق,سینیٹر مشاہد اللہ,طارق فضل… Continue 23reading (ن ) لیگ جہلم کے قائدین اور ورکرز باہر بھوکے خوار ہوتے رہے، نواز شریف اور لیڈر شپ اندر کیا کھانے میں مصروف رہے؟









































