بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کو چھیڑا گیا تو بھارت کے مندروں میں گھنٹیاں بجانے والا بھی نہیں بچے گا، شیخ رشید کا ٹرمپ کو کرارا جواب

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ٹرمپ کی جانب سے جنوبی ایشیا کی پالیسی کے متعلق بیان اور پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے دھمکیوں پر عوامی مسلم لیگ کے قائد شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو چھیڑا گیا تو پھر بھارت میں بھی کوئی نہیں بچے گا۔ پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی طرف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیوں پر ردعمل دیا گیا ہے۔ شیخ رشید احمد نے امریکہ کو باور کراتے

ہوئے کہا کہ امریکہ بھارت کے ذریعے پاکستان پر حملہ کرنے کی بھول کبھی نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کوئی عراق یا افغانستان نہیں ہے۔اگر امریکہ نے کوئی ایسی غلطی کی تو پھر پاکستان اس کا بھرپور جواب دے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ پاکستانی میزائل پروگرام کے سامنے بھارت کچھ بھی نہیں ہے۔ اگر ہم پر حملہ کیا گیا تو پھر بھارت میں بھی کوئی نہیں بچے گا۔ پاکستان ایسا جواب دے گا کہ بھارت کے مندروں میں گھنٹیاں بجانے کے لیے بھی کوئی نہیں بچے گا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…