اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

نواز شریف، آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں پس پردہ کیا چل رہا ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کے حیران کن انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کے افراد ایک ایک کرکے بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔ شریف خاندان کے ای سی ایل میں نام تو نہیں ہیں، پھر بھی ان کا خاندان قسطوں میں باہر جا رہا ہے، حمزہ شہباز کی اہل خانہ باہر جا چکی ہیں اس کے علاوہ اسحاق ڈار کی بہو اور نواز شریف کی صاحبزادی اسماء بھی

بیرون ملک چلی گئی ہیں، اس طرح مختلف ائیر لائنوں میں سیٹیں بک کی جاتی ہیں، اب اگلے کچھ دنوں میں منطقی انجام سامنے آ جائے گا،ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ان تمام باتوں کو آپ اس طرح سامنے رکھیں کہ نواز شریف، آصف زرداری اور الطاف حسین ان تینوں کے درمیان پس پردہ اتحاد ہو چکا ہے، یہ خاموش اتحاد خود کو احتساب سے بچانے کے لیے ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹی چھوٹی جماعتیں بھی اس اتحاد کا حصہ بننے والی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…