نوازشریف کی ریلی: سینکڑوں سرکاری ملازمین کوزبردستی شمولیت پر مجبور کیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی اسلام آباد سے لاہور جانیوالی ریلی میں ہزاروں سرکاری ملازمین اورسینکڑوں گاڑیوں کو زبردستی لایا گیا ، ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں ،سی ڈی اے اور ایم سی آئی کے 2سے 3ہزار ملازمین اور700سے 800 تک گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں لاہور تک ریلی کا… Continue 23reading نوازشریف کی ریلی: سینکڑوں سرکاری ملازمین کوزبردستی شمولیت پر مجبور کیا گیا











































