خفیہ اداروں کے خدشات، نواز شریف نے جی ٹی روڈ سے لاہور جانے کا فیصلہ ملتوی کر دیا
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے جی ٹی روڈ سے لاہور جانے کا فیصلہ ملتوی کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا بدھ کے روز جی ٹی روڈ سے لاہور جانے کا پلان تھا اور خفیہ اداروں نے اطلاعات دی تھیں کہ سابق وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہو… Continue 23reading خفیہ اداروں کے خدشات، نواز شریف نے جی ٹی روڈ سے لاہور جانے کا فیصلہ ملتوی کر دیا











































