سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے پرجرمانہ عائد کردیا
کراچی(این این آئی) سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئرلائن کی جانب سے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مجموعی پانچ لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق باکمال لوگ اورلاجواب سروس کا نعرہ لگانے والی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے سعودی ایوی ایشن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریگولر پرواز کے ذریعے… Continue 23reading سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے پرجرمانہ عائد کردیا











































