پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کیا نوازشریف کل لندن جارہے ہیں؟سینئر صحافی نے اندر کی بات بتادی

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی صابر شاکر نے نجی ٹی وی چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سمیع ابراہیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے دل میں بھی اسٹنٹ ڈلے ہیں اور آپ بھی تو فالو اپ چیک اپ کےلئے جاتے رہے ہیں لیکن میاں محمد نواز شریف کی بیماری آج تک پراسراریت کا شکار ہے، انہیں آج تک

کسی فالواپ چیک اپ کےلئے جاتے ہوئے نہیں دیکھا،انہوں نے کہا کہ نواز شریف24اگست کو بیرون ملک جا سکتے ہیں کیونکہ ادھر کلثوم نواز کی بیماری کی خبر بھی آگئی ہے تو اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایسا موحول بنایا جا رہا ہے جس سے ایسا ماحول پیدا ہو سکے جس سے میاں نواز شریف کے باہر جانے کی راہیں کھل سکیں۔‎

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…