ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ دعا ہے کلثوم نواز کینسرکیخلاف جنگ جیتیں۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔عمران خان کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ دعا ہے کلثوم نواز کینسر کیخلاف جنگ جیتیں۔یاد رہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کی گردن میں تکلیف کے باعث کچھ طبی ٹیسٹ لیے گئے،

جس سے پتہ چلا کہ کلثوم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہے۔برطانوی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کا گلے کا کینسر ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے اور پیچیدہ مرحلے میں داخل نہیں ہوا ہے چنانچہ یہ قابل علاج ہے، جس کا علاج سینٹرل لندن اسپتال میں ممکن ہے۔خیال رہے سابق سابق وزیراعظم کی اہلیہ اپنے شوہر کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…