این اے 120، کلثوم نواز کی انتخابی مہم چلانےپر پرویز ملک کو نوٹس جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرتجارت پرویز ملک کو این اے 120کی انتخابی مہم چلانے سے روک دیا گیا ہے، اس سلسلے میں وفاقی وزیر پرویز ملک کو الیکشن کمیشن کے ضابطہ کی خلاف ورزی پر نوٹس بھی بھجوا یا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر پرویز ملک این اے 120میں کلثوم نواز کی انتخابی… Continue 23reading این اے 120، کلثوم نواز کی انتخابی مہم چلانےپر پرویز ملک کو نوٹس جاری







































