شریف خاندان پیش نہ ہوا تو کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قانون سے بالا تر کوئی نہیں ۔ شریف خاندان قانون کے سامنے پیش نہ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ آج وکلاء گردی کا جملہ بھی عام ہو گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا… Continue 23reading شریف خاندان پیش نہ ہوا تو کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی