اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شریف خاندان پیش نہ ہوا تو کیا ہوگا؟اعتزازاحسن نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ قانون سے بالا تر کوئی نہیں ۔ شریف خاندان قانون کے سامنے پیش نہ ہوا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ آج وکلاء گردی کا جملہ بھی عام ہو گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔ ایک خاندان نے احتساب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اگر یہ قانون کے سامنے

پیش نہیں ہوں گے تو قانون خود بھی حرکت میں آئے گا ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ججوں ے لئے عدلیہ بحالی تحریک شروع کی تھی ہماری تحریک میں ایک پتہ بھی نہیں ٹوٹا ۔ ہم نے ایک اسمبلی بنا رکھی تھی اختلاف ہوتا تھا مگر فیصلے اتفاق رائے سے کرتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج وکلاء گردی کا جملہ استعمال ہوتا ہے جسٹس منصور علی شاہ گھبرانے والے نہیں ہیں معاملے کو 5ججز دیکھ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…