کتنے ہزار پاکستانی سرکاری ملازمین نے گوریوں سے شادی کر رکھی ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(اے این این ) سینیٹ میں بیرون ملک شادیاں کرنے والے 3 ہزار 193 وفاقی ملازمین کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ بیرون ملک شادیاں کرنے والے وفاقی ملازمین کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئی جس کے مطابق تین ہزار 193 ملازمین نے بیرون ملک سے شادیاں کیں اور سب سے زیادہ گریڈ 1… Continue 23reading کتنے ہزار پاکستانی سرکاری ملازمین نے گوریوں سے شادی کر رکھی ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا حیران کن انکشاف