جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

امریکی سفیر کی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم پیغام دیدیا،خواجہ آصف نے رضامندی ظاہرکردی

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی لعنت پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔وزیر خارجہ خواجہ آصف سے منگل کو یہاں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ملاقات کی اور انہیں افغانستان و جنوبی ایشیاء سے متعلق امریکی پالیسی کے بارے میں صدر ٹرمپ کے حالیہ بیان پر بریف کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکی سفیر نے وزیر خارجہ کو بتایا کہ امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹیلرسن اگلے چند دنوں میں آپ سے ملاقات کے منتظر ہیں۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور جنوبی ایشیاء سے متعلق نئی امریکی پالیسی پر تفصیلی بات چیت ہو گی۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ سیکرٹری خارجہ ٹیلرسن نے 14 اگست کو ٹیلی فون کیا تھا اور مجھے دورہ واشنگٹن کی دعوت دی تھی جو میں نے قبول کی تھی۔ وزیر خارجہ نے افغانستان میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کے خواہش کا اعادہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…