منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کتنے ہزار پاکستانی سرکاری ملازمین نے گوریوں سے شادی کر رکھی ہیں؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا حیران کن انکشاف

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(اے این این ) سینیٹ میں بیرون ملک شادیاں کرنے والے 3 ہزار 193 وفاقی ملازمین کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ بیرون ملک شادیاں کرنے والے وفاقی ملازمین کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئی جس کے مطابق تین ہزار 193 ملازمین نے بیرون ملک سے شادیاں کیں اور سب سے زیادہ گریڈ 1 سے 8 تک کے ملازمین نے شادیاں کیں

جن کی تعداد 2 ہزار 474 ہے ۔ گریڈ 17 سے 22 ویں گریڈ تک کے 68 افسران نے بیرون ملک سے شادیاں کیں جن میں سے 22 گریڈ کے صرف ایک افسر نے بیرون ملک بیاہ رچایا اور 20 اور 21 گریڈ کے 3 ،3 افسران نے ملک سے باہر شادی کے سہرے سجائے جبکہ گریڈ 9 سے 16 تک کے 653 افسران دوسرے ممالک سے اپنی دلہنیں لے کر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…