منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بریکنگ نیوز آرمی چیف کا سابق نااہل وزیر اعظم نوازشریف کوٹیلیفون کیا کیا باتیں ہوئیں ؟؟سب پتہ چل گیا

datetime 23  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(آن لائن) چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک

رابطہ کیا اور بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی آرمی چیف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے اللہ تعالی سے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا خیال رہے کہ ایک روز قبل یہ خبریں سامنے آئی ہیں بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کا لندن میں علاج کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…