جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ، این اے 120 میں مخالفین کوشکست فاش دینگے،حمزہ شہباز

datetime 22  اگست‬‮  2017

کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ، این اے 120 میں مخالفین کوشکست فاش دینگے،حمزہ شہباز

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ ہیں اور ان کا الیکشن اپنا سمجھ کر لڑ رہا ہوں،مخالفین کو شکست فاش سے دو چار کرینگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا… Continue 23reading کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ، این اے 120 میں مخالفین کوشکست فاش دینگے،حمزہ شہباز

نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

datetime 22  اگست‬‮  2017

نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ محترمہ کلثوم نواز شریف حلقہ این اے 120کی الیکشن مہم میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہو سکیں گی۔ کلثوم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ 24ستمبرکے لئے… Continue 23reading نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹس کے اعلان کے حوالے سے خبروں کی تردید

datetime 22  اگست‬‮  2017

پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹس کے اعلان کے حوالے سے خبروں کی تردید

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ٹکٹس کے اعلان کے حوالے سے خبروں کی مکمل تردید کر دی. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ زیرِ گردش اطلاعات مکمل طور پر غلط اور قیاس ارائیوں پر مبنی ہیں، تحریک انصاف نے ابھی تک ٹکٹس… Continue 23reading پی ٹی آئی کا پارٹی ٹکٹس کے اعلان کے حوالے سے خبروں کی تردید

نصیر آباد، بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

datetime 22  اگست‬‮  2017

نصیر آباد، بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

نصیر آباد(آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ منگل کو بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 2… Continue 23reading نصیر آباد، بارودی سرنگ کے 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2017

لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

لاہور(آن لائن)لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا،وکلاء برادری سے مال روڈپراحتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی ۔تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے لاہورمیں مال روڈ پر وکلاء کے احتجا ج میں دہشتگردانہ واقعہ رونماہونے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاسیکورٹی اداروں نے صدرلاہوربارایسوسی ایشن کوآگاہ کیا،وکلاء 22اگست کومال روڈپرکسی جگہ اکٹھے نہ… Continue 23reading لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کا بیٹا دن دیہاڑے اغوا

datetime 22  اگست‬‮  2017

پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کا بیٹا دن دیہاڑے اغوا

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے مرتضیٰ بلوچ کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ بلوچ کا بیٹا حیات بلوچ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی سے حب جا رہاتھا جب انہیں اغوا کر لیا گیا۔حیات بلوچ کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اور اپنے ساتھ… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کا بیٹا دن دیہاڑے اغوا

معاملات طے پا گئے ،عامر لیاقت کا بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کا امکان

datetime 22  اگست‬‮  2017

معاملات طے پا گئے ،عامر لیاقت کا بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر اوراینکرپرسن عامر لیاقت کا بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کا امکان،میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف مذہبی اسکالر اور اینکر پرسن عامر لیاقت کی جانب سے پچھلے ہفتے نجی ٹی وی چینل بول ٹی وی کو خیر باد کہنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ عامر لیاقت بول ٹی وی… Continue 23reading معاملات طے پا گئے ،عامر لیاقت کا بول ٹی وی پر دوبارہ واپسی کا امکان

نوازشریف ،شہبازشریف کی عیادت کرنے انکے گھر جا پہنچے

datetime 22  اگست‬‮  2017

نوازشریف ،شہبازشریف کی عیادت کرنے انکے گھر جا پہنچے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملنے ان کے گھر واقع ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی۔ مقامی روزنامے کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کا نیا صدر بنائے جانے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ پارٹی… Continue 23reading نوازشریف ،شہبازشریف کی عیادت کرنے انکے گھر جا پہنچے

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب

datetime 22  اگست‬‮  2017

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس مامون رشید نے بیرسٹر اقبال چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ… Continue 23reading نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست پر وفاق اور وزارت داخلہ سے جواب طلب