پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ، این اے 120 میں مخالفین کوشکست فاش دینگے،حمزہ شہباز

datetime 22  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز میری والدہ کی جگہ ہیں اور ان کا الیکشن اپنا سمجھ کر لڑ رہا ہوں،مخالفین کو شکست فاش سے دو چار کرینگے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ این اے120سے بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کیلئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں اور باہر رہ کر انتخابی مہم کی مسلسل نگرانی کروں گا جبکہ کارکنوں کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ الیکشن جیتنے کے لئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں تاکہ مخالفین کو شکست فاش سے دوچار کیا جاسکے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…