اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی اے مرتضیٰ بلوچ کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ بلوچ کا بیٹا حیات بلوچ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی سے حب جا رہاتھا
جب انہیں اغوا کر لیا گیا۔حیات بلوچ کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اور اپنے ساتھ لے گئے.۔حیات بلوچ کے اغوا کی خبر پولیس کو موصول ہوتے ہی پولیس نے حیات بلوچ کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔