ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف ،شہبازشریف کی عیادت کرنے انکے گھر جا پہنچے

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملنے ان کے گھر واقع ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے جہاں انہوں نے ان کی عیادت کی۔ مقامی روزنامے کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کو

پارٹی کا نیا صدر بنائے جانے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ پارٹی سربراہی کا اعلان 7 ستمبر کو متوقع ہے۔ ملاقات میں شریف برادران نے چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس و سیاسی لائحہ عمل بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے شہبازشریف کا چند دن پہلے آنکھوں کا آپریشن ہوا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…