پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)لاہورکے مال روڈپردہشتگردی کاخطرہ،سیکیورٹی اداروں نے الرٹ جاری کردیا،وکلاء برادری سے مال روڈپراحتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی ۔تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں نے لاہورمیں مال روڈ پر وکلاء کے احتجا ج میں دہشتگردانہ واقعہ

رونماہونے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاسیکورٹی اداروں نے صدرلاہوربارایسوسی ایشن کوآگاہ کیا،وکلاء 22اگست کومال روڈپرکسی جگہ اکٹھے نہ ہوں ،سیکیورٹی اداروں کے مطابق دہشتگردمال روڈ،فیصل چوک پرکارروائی کرسکتے ہیں ،وکلاء سے درخواست ہے وہ اپنااحتجا ج منسوخ کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…