منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف نے اہلیہ کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کرلی

datetime 22  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی الیکشن مہم کے حوالے سے حتمی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ محترمہ کلثوم نواز شریف حلقہ این اے 120کی الیکشن مہم میں ذاتی طور پر شریک نہیں ہو سکیں گی۔ کلثوم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ 24ستمبرکے لئے کنفرم ہے جبکہ حلقہ این اے120میں ضمنی الیکشن 17ستمبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے

ماڈل ٹاؤن میں حلقہ این اے 120کی انتخابی مہم کے لئے بلدیاتی نمائندوں کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا ہے۔ انتخابی مہم کے انچارج پرویز ملک ہونگے جبکہ دیگر بلدیاتی نمائندے محترمہ کلثوم نواز شریف کے لئے گھر گھر جا کر مہم چلائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وطن واپسی کے حوالے سے میاں نواز شریف کی ٹکٹ اوپن ہے اور وہ24اگست کو بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے انکے بعد عید الاضحیٰ سے پہلے محترمہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر بھی لندن روانگی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…