مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید
سری نگر(آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی فوجیوں نے بے رحمی کا مظاہرہ جاری رکھتے ہوئے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ،کٹھ پتلی انتظامیہ نے احتجاج سے بچنے کیلئے علاقے میں مزید فوج اور پولیس تعینات کردی جبکہ وادی میں کرفیونافذ جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند ہے۔میڈیا رپورٹس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید











































