بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

اربوں روپے کی کرپشن، نئے وزیراعظم وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی بڑے معاملے میں پھنس گئے

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اربوں روپے کی کرپشن، نئے وزیراعظم وزارتِ عظمیٰ سنبھالتے ہی بڑے معاملے میں پھنس گئے، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف سپریم کورٹ میں ایل این جی گیس سکینڈل کی دوبارہ تحقیقات کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ اس درخواست میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، ان کے پرنسپل سیکرٹری اور چیئرمین نیب کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بطور وزیر پٹرولیم اپنے اختیارات کا ناجائز

استعمال کیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قطری کمپنیوں کوایل این جی گیس کے ٹھیکوں میں اربوں کی کرپشن کی۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا کہ شاہد خاقان عباسی اورسابق چیئرمین احتساب بیورو سیف الرحمان نے ملی بھگت سے نیب انکوائری بند کروائی۔ درخواست گزار نے اپنی عدالت سے استدعا میں کہاکہ وزیراعظم کے خلاف نیب انکوائری دوبارہ کھولنے کے ساتھ ساتھ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے تمام ذمہ داران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا حکم صادر کیا جائے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…