جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

سندھ رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کے الزامات مسترد کر دیئے

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن )سندھ رینجرز نے ڈاکٹر عاصم کی جانب سے تفتیشی ٹیم پر ادویات کھلا کر بیان ریکارڈ کرنے کے لگائے گئے الزامات کی تردید کردی ہے،ایسے بیانات جھوٹ کا پلندا ہیں۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ڈاکٹرعاصم اس وقت ضمانت پرہیں،ان کیخلاف مقدمات عدالت میں زیرسماعت ہیں، ڈاکٹرعاصم نے دوران

حراست اور مقدمے کی سماعت اور ضمانت کے بعد ایسے الزامات عائدنہیں کیے،ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ،ڈاکٹر عاصم کے لگائے گئے الزام کی تردید کرتے ہیں، ڈاکٹرعاصم کیجانب سے لگائے گئے الزامات حقائق کے منافی ہیں۔واضح رہے کہ ڈاکٹرعاصم نے تفتیشی ٹیم پر ادویات کھلاکربیان رکارڈکرانیکاالزام عائدکیا۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…