ایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،2 مارٹر راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ(آن لائن)ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف وزری کر تے ہوئے فائر کئے جانیوالے راکٹ کے دو گولے پاکستانی حدود میں گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب ایرانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایک… Continue 23reading ایران کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،2 مارٹر راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا