362,50قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے:وزارت داخلہ نے تصدیق کر دی
اسلام آباد(آن لائن) وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق 362,50قومی شناختی بلاک کیے گئے تھے۔معلومات کے مطابق بلاک کیے گئے شناختی کارڈز میں سے جعلی کوائف،مجاز کندہ کے دستخط جعلی اور ملکی ایجنسیوں کی رپورٹ پر کارڈوں کی منسوخی کا عمل زیر غور آیا ہے۔اس حوالے سے گزشتہ تین سالوں میں 109,477شناختی کارڈوں… Continue 23reading 362,50قومی شناختی کارڈز بلاک کیے گئے:وزارت داخلہ نے تصدیق کر دی