اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے منسوب ایسا کچھ نہیں،ترجمان وزیراعظم نے تردیدکردی

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے ۔جمعرات کو جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے منسوب سوشل میڈیا اکاؤنٹس جعلی ہیں ، ان کا فیس بک اور ٹوئٹر سمیت سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…